نادیہ حسین اور بابر علی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سینئر اداکار بابر علی اور ماڈل و اداکارہنادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے . اداکارہ نادیہ حسین نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)


ویڈیو میں نادیہ حسین لپسنگ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ سنو جی ڈاکٹر نے مجھے ایک مہینہ آرام کرنے کے لیے بولا ہے، سوئٹزرلینڈ، پیرس، امریکا اور لندن ان میں سے آپ مجھے کہاں لے کر جاؤ گے . بابر علی تھوڑا سا آگے بڑھ کر سوچتے ہوئے کہتے ہیں کہ دوسرے ڈاکٹر کے پاس .
انہوں نے اس ویڈیو کو شئیر کرواتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ سیٹ پر بابر علی کے ساتھ مستی . وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے .
واضح رہے کہ نادیہ حسین اداکار بابر علی کے ساتھ اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیوز اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nadia Hussain Khan (@nadiahussain_khan)

. .

متعلقہ خبریں