نادیہ حسین اور بابر علی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سینئر اداکار بابر علی اور ماڈل و اداکارہنادیہ حسین کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔اداکارہ نادیہ حسین نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

ویڈیو میں نادیہ حسین لپسنگ کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ سنو جی ڈاکٹر نے مجھے ایک مہینہ آرام کرنے کے لیے بولا ہے، سوئٹزرلینڈ، پیرس، امریکا اور لندن ان میں سے آپ مجھے کہاں لے کر جاؤ گے۔بابر علی تھوڑا سا آگے بڑھ کر سوچتے ہوئے کہتے ہیں کہ دوسرے ڈاکٹر کے پاس۔
انہوں نے اس ویڈیو کو شئیر کرواتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ سیٹ پر بابر علی کے ساتھ مستی۔وائرل ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
واضح رہے کہ نادیہ حسین اداکار بابر علی کے ساتھ اسی طرح کی مزاحیہ ویڈیوز اکثر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

Recent Posts

بھارتی اداکارہ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے والے کرن…

28 mins ago

ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں: آغا علی

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم…

39 mins ago

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف…

40 mins ago

خوشاب، ٹرک کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 13افراد جاں بحق

خوشاب(قدرت روزنامہ ) خوشاب میں ٹرک کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق، 9…

44 mins ago

فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں، بیرسٹر سیف

پشاور(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم…

48 mins ago

سندھ میں عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان طلب

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے آئی جی سے عیدالاضحیٰ کا سیکیورٹی پلان…

56 mins ago