ایک کروڑ روپے کاہیرے کاپرس ۔۔۔مکیش امبانی کی بیوی کی روزمرہ استعمال کی چیزوں کی قیمت کتنی ہوتی ہے؟جانیں دلچسپ معلومات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امیر گھرانے اکثر ایسی چیزیں استعمال کرتے ہیں جن کا غریب سوچ بھی نہیں سکتے ہیں، امیروں کے ایک دن کا خرچ ہی غریبوں کے پورے سال کے خرچ کے برابر ہوتا ہے . آج ایک ایسے ہی گھرانے کا تزکرہ کرنے جا رہے ہیں جن کے شاہانہ انداز ان کے گھرانے کو دنیا بھر میں خبروں میں رکھتے ہیں .

بھارت مشہور امبانی خاندان ویسے تو دنیا کے امیر ترین خاندانوں میں شامل ہے مگر مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی میڈیا کی خبروں میں اکثر رہتی ہیں .

مہنگے ترین جوتے:

نیتا امبانی دنیا کے مہنگے ترین جوتوں کاکلیکشن رکھتی ہیں . نیتا کے پاس جوتوں کی وہ کلیکشن موجود ہے جو کہ اکثر لوگوں کو معلوم ہی نہیں، کیونکہ ان جوتوں کی قیمت ہی اتنی مہنگی ہے کہ لوگ قیمت دیکھ کر ہی پیچھے ہٹ جاتے ہیں . میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتا امبانی کے جوتوں کی قیمت بھارت 1 لاکھ روپے سے شروع ہوتی ہے .

مہنگی گھڑیاں:

تینا امبانی کی کلائیوں پر بھی ہر کسی کی نگاہ ہوتی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ نیتا کے پاس مہنگی ترین گھڑیوں کی کلیکشن ہے، ایک اندازے کے مطابق نیتا امبانی کی گھڑیوں کی قیمت ڈیڑھ لاکھ بھارتی روپوں سے شروع ہوتی ہےزیورات:نیتا امبانی اپنے پہناوے کی وجہ سے بھی کافی جانی جاتی ہیں . پروفیشنل لائف ہو یا پھر شادی بیاہ کی تقریبات، نیتا امبانی گولڈ اور کندن کو فوقیت دیتی ہیں . جبکہ ڈائمنڈ کو بھی اکفی پسند کرتی ہیں . اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ نیتا زیورات کو کس حد تک پسند کرتی ہیں کہ نیتا کی انگوٹھی کی قیمت ہی 5 سے 7 لاکھ بھارتی روپوں سے شروع ہوتی ہے . لیکن ان سب می بیتا امبانی کو مکیش امبانی کی جانب سے دی گئی وہ انگوٹھی پسند ہے جو کہ انہوں نے پہلی بار نیتا کو دی تھی، جس کی قیمت اس وقت 18 ہزار بھارتی روپے تھی .

مہنگے ترین کپڑے:

نیتا امبانی اپنی بیش قیمتی ساڑھیوں کی وجہ سے بھی میڈیا کی نظروں میں رہی ہیں، مہنگی ترین ساڑھیوں کو زیب تن کرے نیتا امبانی جہاں جاتی ہیں توجہ حاصل کر لیتی ہیں . نیتا امبانی کی صرف ایک ساڑھی کی قیمت ہی 40 لاکھ بھارتی روپے ہے . ہینڈ بیگ:صرف یہی نہیں نیتاامبانی کوحال ہی میں ایک کروڑ روپے کے ہینڈ بیگ کے ساتھ دیکھاگیاتھا . . .

متعلقہ خبریں