اس مچھلی سے متعلق حقیت جان کردنیادم بخود رہ گئی ،ایساکیا خاص ہے اس تصویرمیں ؟تفصیلات کے لیے لنک پرکلک کریں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیاپروائرل ایک تصویرکے حوالے سے حقائق سن کرہرکوئی حیران رہ گیا . تفصیلات کےمطابق انٹرنیٹ صارفین کواس وقت دھچکالگاجب حقیقت آشکارہوئی کہ یہ زندہ یاحقیقی مچھلی نہیں بلکہ ایک پینٹنگ ہے .

آرٹسٹ نے مچھلی کی حقیقت سے قریب ترین پینٹنگ بناکرسب کوورطہ حیرت میں ڈال دیا . فنکار نے حقیقی تھری ڈی ریسین مچھلی کی پینٹنگ تخلیق کی . فیف ڈونگ نامی یہ آرٹسٹ غیرمعمولی صلاحیتوں کےحامل ہیں . آرٹسٹ انتہائی حقیقت پرمبنی اورتقریباً زندگی سے معمور نظرآنیوالیسہ جہتی مچھلی کی شفاف ریسین (گوند) سے پینٹنگ بنائی ،انہوں نےاس فن میں اسپیشلائزیشن کررکھاہے . فیف ڈونگ نے اس میںغیرمعمولی حقیقت کارنگ بھرتے ہوے گولڈ فش کی ایسی تخلیق کی کہ وہ پیالے یاشیل میں تیرتی ہوئی نظرآنے گلی دیکھ کرسب حیران رہ گئے . خیال رہے کہ تھری ڈی ریسین فش پینٹنگ بنانے کافن لگ بھگ تیس برس قبل جاپانی آرٹسٹ ریوسوکے فوکاہوری نے متعارف کرایاتھااوراس فن کوکافی مقبولیت بھی ملی . . .

متعلقہ خبریں