قازقستان (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر قاسم ژومارت توکائیف سے ملاقات کی ہے۔قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں سربراہان نے دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دل چسپی کے امور پر گفتگو کی۔
گزشتہ روز وزیرِ اعظم شہباز شریف ایشیاء میں اعتماد سازی کے اقدامات پر ہونے والے سربراہی (سیکا) اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان پہنچے تھے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر کے عشائیے اور ثقافتی پروگرام میں بھی شرکت کی۔
آستانہ میں آج وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیکا کے چھٹے سربراہ اجلاس سے خطاب بھی کیا۔سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیرِ اعظم نے بیلا روس کے صدر اور ویتنام کی نائب صدر سے بھی ملاقات کی۔وزیرِ اعظم شہباز شریف ازبک صدر شوکت مرزا یوف سے بھی ملاقات کریں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے…
گوجرانوالہ (قدرت روزنامہ)ایک شخص کو دوسری شادی مہنگی پڑ گئی۔ گوجرانوالہ میں دلہا قیصر نے…
دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر کرس گیل کے…
پیرس (قدرت روزنامہ)فرانس میں گھر کی مرمت کے دوران نئے مالکان کو گھر کے پرانے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ریلوے پولیس نے راولپنڈی سٹیشن پر کارروائی کرکے لاکھوں روپے کی منشیات…