انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز میں امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے کا اصافہ ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 218.38 روپے سے بڑھ کر 218.50 روپے کا ہوگیا۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں اضافہ رہا،انٹر بینک میں ڈالر218اور

اوپن مارکیٹ میں 222روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔انٹر بینک میں ڈالر50پیسہ اضافہ سے217.88روپے سے بڑھکر218.38روپے کی سطح پر پہنچ گیا

جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے اضافہ سے 220 روپے کی سطح سے بڑھ کر 222 روپے پر بند ہوا۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں 4.50روپے کا اضافہ ہوا

جس سے یورو کی قیمت فروخت214.50روپے سے بڑھ کر219روپے ہو گئی اسی طرح5.50روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت244روپے سے بڑھ کر 250روپے پر جا پہنچی۔

Recent Posts

نیشنل پارٹی مزدوروں، کسانوں اور چرواہوں کے مفادات کی محافظ ہے، ڈاکٹر مالک

تربت(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی ضلع کیچ کے زیر اہتمام یکم مئی کو یوم مزدورکی مناسبت سے…

5 mins ago

مراعات یافتہ طبقہ یوم مزدور منا کر محنت کشوں کیساتھ نام نہاد اظہار یکجہتی کرتا ہے، تحریک انصاف بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)یوم مزدور کے موقع پر مزدوروں اور محنت کش طبقے کو زبردست خراج تحسین…

12 mins ago

یوم مزدور سامراجی اور سرمایہ دارانہ نظام کیخلاف محنت کشوں کی فتح ہے، نیشنل پارٹی

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)یکم مئی دنیا کو شکاگو کے ان شہید مزدوروں کی یاد دلانے جنھوں نے…

20 mins ago

بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند طلبا کیلئے مراکش حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے اہم خبر سامنے…

34 mins ago

ن لیگی حکومت نے ہمیشہ کاشتکاروں کا استحصال کیا، ریاض فتیانہ کا الزام

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ ن…

46 mins ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے…

59 mins ago