کراچی: ٹماٹر 100 روپے کلو مہنگا

کراچی (قدرت روزنامہ)ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ٹماٹر آج 100روپے مہنگا ہونے کے بعد 300 روپے کلو ہو گیا ہے . مارکیٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تک شہرِ قائد میں ٹماٹر 200 روپے کلو میں فروخت ہو رہا تھا .


کراچی میں مقامی سپلائی کم ہے، جبکہ ایرانی ٹماٹر یہاں کی آبادی کی ضرورت پوری کر رہا ہے . گزشتہ ہفتے ادارۂ شماریات کی مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 48 روپے 45 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا .

. .

متعلقہ خبریں