اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروا کر مسئلہ کشمیر حل کروائے۔تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے سلامتی کونسل کے صدر مائیکل بیانگ کو خط لکھا ، خط پاکستانی مشن کے نمائندہ نے ذاتی طور پر سلامتی کونسل کے صدر مائیکل بیانگ کے حوالے کیا۔
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم بند کروانے میں سلامتی کونسل کردار ادا کرے۔
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں آبادی کو تناسب تبدیل کرنے کی بھارتی کوشش کو نوٹس لیا جائے۔وزیرخارجہ کا مزید کہنا تھا کہ سلامتی کونسل اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروا کر مسئلہ کشمیر حال کروائے۔
دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…
لاہور(قدرت روزنامہ)نان بائی ایسوسی ایشن نے 8 مئی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شٹر…
ممبئی(قدرت روزنامہ)6سال قبل آسٹریلیا میں کامیاب شوز کرنے کے بعد واپس بھارت آتے ہوئے کامیڈین…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزرات خزانہ نے پاسپورٹ کا موجودہ بیک لاگ ختم کرنے کےلئے فنڈز…
لاہور(قدرت روزنامہ ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کئے جانے کے خلاف تحریک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں…