لیگی رہنما کیپٹن(ر) صفدر کے خلاف آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئندہ سماعت پر مسلم لییگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف آئندہ سماعت پر فردِ جرم عائد کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں لیگی رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ اور ضلعی احکامات کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔تھانہ وارث خان پولیس نے ایمپلی فائر ایکٹ اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا تھا۔
کیپٹن (ر) صفدر اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔سول جج صداقت علی خان نے ملزم کو مقدمہ کے چالان کی کاپی فراہم کردی اور کہا کہ آئندہ تاریخ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائیگی
عدالت نے مذید ۔سماعت 22اکتوبر تک ملتوی کر دی۔تھانہ سٹی میں درج مقدمہ میں جج عمران اکرم چھٹی پر یونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔ اس مقدمہ کی آئندہ تاریخ سماعت بھی 22 اکتوبر مقررکر دی گئی۔کیپٹن (ر) صفدر کے علاوہ دیگر نامزد ملزمان کو اس کیس میں عدالت بری کر چکی یے۔ 2018 میں کیپٹن (ر) صفدر سمیت دیگر کے خلاف پانچ مقدمات درج ہوئے تھے۔

Recent Posts

بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت مکمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا میں سماعت…

8 mins ago

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تصویرلیک ہونے کے بعد…

11 mins ago

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، بشریٰ بی بی کا عدالت پر عدم اعتماد کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں بشریٰ بی بی نے عدالت…

18 mins ago

ادیتی راؤ حیدری کی پرانی تصاویر سامنے آ گئیں، پہچاننا مشکل ہو گیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کی انڈسٹری میں قدم…

20 mins ago

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں…

24 mins ago

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر اظہار دلچسپی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ہے، جس میں…

29 mins ago