کراچی (قدرت روزنامہ)کے الیکٹرک صارفین کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے بجلی صارفین کے لیے بجلی 4 روپے 62 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا میں درخواست دائر کی گئی۔
نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 25 اکتوبر کو سماعت کرے گاجس کے بعد کمی کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔نیپرا کی جانب سے درخواست کی منظوری کی صورت میں کے الیکٹرک صارفین کو 7 ارب 74 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز نیپرا نے کے الیکٹرک کے اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے 89 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی تھی۔
پشاور(قدرت روزنامہ)ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے چیمبر میں ملازمین کے بغیر اجازت داخلے پر پابندی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی آئی اے) نے دعویٰ کیا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ اور ماڈل فریال محمود اپنی شاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ…
🚨 Muskan Chandio's Viral TikTok Video Leaked! 😱 | Another Pakistani TikTok Video Scandal 💥…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان میں سوشل میڈیا پر خواتین ٹک ٹاکرز کی ویڈیوز لیک ہونے کا…
#GulChahat #TikTokLeak #PakistanVideos #GulChahat #TikTokViral #PakistaniTikTok #LeakedVideos #TrendingLeaks #PakistanNews #ViralVideo #TikTokDrama #DailyQudrat #QudratNews 🔥 Gul…