لاہور میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

لاہور (قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
جس کے نتیجے میں ہفتے کے روز شہر کے ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 214 ریکارڈ کی گئی جس کے بعد لاہورر شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر رہا جبکہ شہر میں یوایس کونسلیٹ کا علاقہ آلودہ ترین قرار دیا گیا جہاں ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح 201 ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہونے والی بارشوں سے نہ صرف ایئرکوالٹی انڈیکس کی شرح میں کمی ہوگی بلکہ خنکی میں بھی اضافہ ہوگا جبکہ ہفتے کے روز تیز دھوپ کے باعث شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ جون کے…

2 hours ago

بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا…

2 hours ago

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملائیشین گروپ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ملائیشین گروپ کے وفد…

2 hours ago

آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں، مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی جی کو…

3 hours ago

عدلیہ کو مائل کرنے کیلئے چیف جسٹس کو توسیع دینے کی بات کی جا رہی ہے، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر قانون دان حامد خان نے کہا ہے کہ خوش قسمتی ہے…

3 hours ago

چاہتا ہوں کمیشن بنے، 9 مئی کی تحقیقات کی جائیں، سابق صدر عارف علوی

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی…

3 hours ago