قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی میدان میں آ گئے۔۔۔ بھارتی بولر شامی سےباؤلنگ ٹپس لینے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں میدان میں اترچکے ہیں . اس سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی شاہین شاہ کی کچھ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی گئی ہیں .

ویڈیو میں جہاں کھلاڑیوں کو میچ سے قبل پریکٹس کرتے دیکھا گیا وہیں شاہین کو بھی بھارتی بولر شامی سے بولنگ ٹپس لیتے دیکھا جاسکتا ہے . دوسری جانب پی سی بی نے شاہین کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ’بیک ‘ لکھا ہے .

. .

متعلقہ خبریں