تمام حدیں پار، معروف پاکستانی ماڈل جنت خان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل جنت خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے .
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہو گیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا .


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت خان نے سیاہ اور سفید رنگ کا انتہائی شرمناک لباس پہنا ہوا ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں جس کہ وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر ہیں .

جنت خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا کسی نے انہیں لباس کے چناؤ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا .

. .

متعلقہ خبریں