تمام حدیں پار، معروف پاکستانی ماڈل جنت خان کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل جنت خان اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں شدید تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے کچھ تصاویر شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی صارفین کا پارہ ہائی ہو گیا اور انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت خان نے سیاہ اور سفید رنگ کا انتہائی شرمناک لباس پہنا ہوا ہے اور مختلف پوز میں تصاویر بنوائیں جس کہ وجہ سے وہ ناقدین کے نشانے پر ہیں۔

جنت خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا کسی نے انہیں لباس کے چناؤ کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا۔

Recent Posts

فیصلہ کیاتھا کہ ہدف کو اٹھارویں اوور سے پہلے حاصل کر ناہے ، بابر اعظم کا انکشاف

(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئر لینڈ سے جیت کا کریڈٹ بلے…

5 hours ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ کی ملاقات،کسانوں کیلیے بڑی سہولت کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صوبائی وزیر اریگیشن کاظم پیرزادہ نے ملاقات…

5 hours ago

بدقسمتی ہے عمران خان جیسا وائرس ہمیں مل گیا،ا حسن اقبال

نارووال (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی…

5 hours ago

زندگی کی چلچلاتی دھوپ میں ماں ٹھنڈی چھاؤں کی مانند راحت وسکون ہے

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے…

5 hours ago

نہری پانی چوری کےسدباب کیلئےمؤثر کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری…

5 hours ago

مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ہاتھ ملانا پڑے گا،بلاول بھٹو

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج ملک میں نفرت…

5 hours ago