اداکارہ ماہرہ خان کا ساڑھی میں انتہائی شرمناک انداز ، تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ انہیں اپنے انداز کی وجہ سے کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے . معروف اداکارہ کی چند شرمناک تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا .


وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان نے انتہائی بولڈ انداز میں ساڑھی پہنی ہوئی ہے .
تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


ویڈیو دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


اداکارہ کی یہ تصاویر اس وقت کی ہے جب آج سینیما گھروں میں ’مولا جٹ‘ فلم ریلیز کی گئی .


اداکارہ کی کچھ تصاویر بھیڑ میں وائرل ہوئیں جہاں وہ مداحوں کی ساتھ تصاویر بنوا رہی ہیں .


ماہرہ خان کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین کو ایک انکھ نا بھائیں کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے ان کے اس انداز کو بے شرمی قرار دیا .

. .

متعلقہ خبریں