مینار پاکستان پر 13 اگست کی رات 2 بجے کیا ہوتا رہا?

(قدرت روزنامہ)  میڈیا کو ملنے والی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مینار پاکستان پر عائشہ اکرم کے ساتھ بیمانہ زیادتی کرنے والا ہزاروں افراد کا ہجوم  دو دن تک  تخریبی کاروائیاں کرتا رہا اور حکومت اور انتظامیہ سوتی رہی۔

13 اگست کی رات کو ایک بڑے ہجوم نے مینار پاکستان کے گیٹ نمبر 5 کا تالہ توڑا  اور  2 بجے کے بعد  اسی ہجوم نے 3 سیکیورٹی گارڈز کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ایک لیڈیز کیبن اور موٹر سائکل کو آگ لگائی گئی۔ لوگوں پر پتھر پھینکے گئے جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ کئی نئی ویڈیوز  سامنے آرہی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ یوم آزادی پر مینار پاکستان جانے والی بہت ساری  فیملیز کی خواتین سے بدتمیزی کے کئی واقعات ہوئے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسے اوباش نوجوانوں کے گروپ بہت عرصے سے اس قسم کی حرکتیں کرتے آرہے ہیں لیکن لوگ اپنی عزت کے خوف سے ان واقعات کو پبلک ہونے سے گھبراتے ہیں۔

Recent Posts

لاہور: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ باپ نے کمسن بچے کو قتل کرکے خودکشی کرلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کےعلاقے نولکھا میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ باپ نے کمسن بچے…

3 mins ago

گوادر شہر میں کوئی آہنی باڑ نہیں لگائی جارہی، خبریں بے بنیاد ہیں، ڈپٹی کمشنر

گوادر(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند دنوں…

18 mins ago

کوئٹہ میں متعدد سرکاری اسکولوں کی وردی کا رنگ اور ڈیزائن تبدیل، والدین پریشان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نجی اسکولوں کے بعد سرکاری اسکول کے پرنسپل نے بھی…

23 mins ago

چمن پریس کلب کو بند کرنا اور صحافیوں پر تشدد قابل مذمت عمل ہے، بی یو جے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے چمن پریس کلب کی بندش اور لغڑی اتحاد کی…

33 mins ago

پاکستان بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کیلئے 500 ارب روپے مختص کیے جائیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ…

37 mins ago

پی بی 39 کوئٹہ 2 کے نامزد امیدواران سے انتخابی اخراجات کی تفصیل طلب

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ریٹرنگ آفیسر حلقہ پی بی-39 کوئٹہ 2کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس…

44 mins ago