سجل علی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ سجل علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)


شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اس سے قبل اداکارہ سجل علی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sajal Ali (@sajalaly)


شئیر کی گئی تصویر میں سجل علی گلاسس میں بے حد کیوٹ لگ رہی تھیں۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی۔

تصویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔ واضح رہے کہ اداکارہ سجل علی انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔