ٹک ٹاکر جنت مرزا کی ویڈیو نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی ویڈیو نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔حال ہی میں ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
اس سے قبل ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے نیا اوون خریدا لیکن وہ اس وقت مشکل میں پڑ گئیں جب انہیں سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ اسے کیسے چلایا جائے۔لہذا انہوں نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ شیئر کی جس میں اپنے فالوورز سے کہا کہ وہ بتائیں کہ کیا انہوں نے یہ اوون استعمال کیا ہے۔
11 2 3 169x300
11 3 3 167x300
اگر آپ میں سے کوئی جانتا ہے کہ بیکنگ اوون میں ٹمپریچر اور ٹائمر کیسے سیٹ ہوتا ہے تو بتا دے۔
11 4 1 169x300
انسٹا اسٹوری کے کمنٹس میں مداحوں نے انکو طریقہ استعمال بتایا جس کے بعد ٹک ٹاک اسٹار نے کیک بنایا اور اس کی تصویر اسٹوری پر شیئر کی۔واضح رہے کہ جنت مرزا انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں۔