اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official)


شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے اداکارہ نے نیلے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے جامنی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Saayab official (@saayabofficial)


گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں نمرہ خان کے ہمراہ اداکارہ ثانیہ بھی موجود تھیں اور وہ دونوں بتا رہی تھیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟ویڈیو میں نمرہ خان اداکارہ ثانیہ سے سوال کرتی ہیں کہ اردو کا بیڑہ غرق کس نے کیا؟ لاہور: جس کے جواب میں ثانیہ کہتی ہیں یاڑ میں نے کیا کیا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


اس پر اداکارہ ثانیہ کہتی ہیں کراچی: جواب میں نمرہ خان کہتی ہیں کہ میں نے تو کچھ بھی نہیں کرا۔بعدازاں نمرہ خان مسکرا کر کہتی ہیں پشاور: پھر خود ہی اس کا جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں ، ہم تو اردو سے بڑا پیار کرتی ہے۔
اس وائرل ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔واضح رہے کہ اداکارہ نمرہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔