اداکارہ زرنش خان کے سنگاپور میں سیر سپاٹے؛ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہزرنش خان سنگاپور میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔زرنش خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر اور ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سنگاپور میں اپنی چھٹیاں انجوائے کر رہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)


تصاویر میں زرنش خان کو سنگاپور کے مختلف مقامات پر دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بھی بہت پسند کیا جارہا ہے۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Zarnish Khan (@xarnishkhan)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔گزشتہ دنوں اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


شئیر کی گئی ویڈیو میں انہیں بچپن کا ایک گیم کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔واضح رہے کہ اداکارہ زرنش خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی رہتی ہیں جنہیں بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔