اداکارہ علیزے شاہ دلہن بن گئیں؛ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہ علیزے شاہ کی دلہن کے لباس میں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔علیزے شاہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Izzooo (@alizehshahofficial)


شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو رسٹ کلر کا خوبصورت لہنگا پہنے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ اور بھی زیادہ حسین لگ رہی ہیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan)


علیزے شاہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اس سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ گلابی کلر کا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


علیزے شاہ کی وائرل تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا تھا ۔گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علیزے شاہ ساتھی اداکارہ عالیہ علی کے ساتھ ڈانس کر رہی تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


وائرل ویڈیو میں علیزے نے سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا تھا جبکہ عالیہ نے گولڈن فراک پہنی ہوئی تھی اور دونوں بالی ووڈ کے مختلف گانوں پر رقص کررہی تھیں۔اس ویڈیو کو دونوں اداکاراؤں کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا۔