اریبہ حبیب کا نیا لُک مداحوں کو بھا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہاریبہ حبیب کا نیا لُک مداحوں کو بھا گیا . اریبہ حبیب نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور
ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے . اس سے قبل اریبہ حبیب نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)


شیئر کی گئی تصاویر میں اریبہ حبیب نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں . گزشتہ دنوں اریبہ حبیب نے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جس کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)


شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے مغربی لباس زیبِ تن کیا ہوا تھا جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی تھیں .
واضح رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور مشہور اداکارہ اریبہ حبیب انسٹا گرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شئیر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں