معروف اداکارہ نوشین شاہ کی ساڑھی میں بولڈ تصویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نوشین شاہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے .
حال ہی میں معروف اداکارہ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جو کچھ صارفین کو تو بے حد پسند آئی لیکن کچھ نے انہی ںتنقید کا نشانہ بنایا .

وائرل تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوشین شاہ نے کریم رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے .

اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کسی کو خوب پسند آٗئی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا . واضح رہے کہ نوشین شاہ نے ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘، ’خود پرست‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے .

. .

متعلقہ خبریں