اداکارہ منال خان ایک بار پھر دلہن بن گئیں؛ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی نامور اداکارہمنال خان کی دلہن کے لباس میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ لال رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں، اور خوبصورت میک اپ کے ساتھ جس روایتی جیولری کا انتخاب کیا ہے وہ انکی خوبصورت میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
12 2 2 240x300

12 10 1 158x300

12 9 1 240x300

12 8 1 240x300

12 7 1 240x300

12 6 1 240x300

12 5 1 240x300

12 4 1 240x300

12 3 2 240x300
اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔


شیئر کی گئی ویڈیو میں منال خان نے خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور چائے پی رہی تھیں۔واضح رہے کہ 2021 میں اداکارہ منال خان اور محسن اکرام 10 ستمبر کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔