یشمیٰ گل نے اپنی سالگرہ کیسے منائی؟ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہیشمیٰ گل نے اپنی سالگرہ قریبی دوستوں کے ساتھ منائی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں . سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اپنے قریبی دوستوں کے ہمراہ موجود ہیں جن میں اداکارہ ہانیہ عامر بھی شامل ہیں جو انکے لیے مختلف قسم کے غبارے لائی ہیں .



یشمیٰ گل نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بلیک اینڈ وائٹ مغربی طرز کے لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Lollywoodsparkoffical Lollywoodsparkoffical (@lollywoodsparkofficial_)


اس سالگرہ کی خوص بات یہ تھی کہ انہوں نے اپنی بلی کو بھی پارٹی میں مدعو کیا تھا . وائرل تصاویر کو اداکارہ کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مبارکباد بھی موصول ہورہی ہیں .
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں جس میں نامناسب لباس پہنے دیکھا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)


یاد رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں اور اکثر اپنی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے .

. .

متعلقہ خبریں