منال خان اور احسن محسن کے تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے؛ تصاویر وائرل

تھائی لینڈ (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان اور ان کے شوہر و اداکار احسن محسن اکرام تھائی لینڈ میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس وقت منال خان اپنے شوہر کے ہمراہ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔
14 2 6

14 4 5

14 3 4

14 5 4
دونوں اداکاروں کو بینکاک میں کئی جگہوں کی سیر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

14 6 4

14 13 2

14 12 2

14 11 2

14 10 2

14 9 2

14 8 3

14 7 4


اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں انہیں احسن کی گود میں بیٹھا دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا۔


وائرل تصویر پر صارفین کی جانب سے منال خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔


شیئر کی گئی ویڈیو میں منال خان نے خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور چائے پی رہی تھیں۔