منال خان اور احسن محسن کے تھائی لینڈ میں سیر سپاٹے؛ تصاویر وائرل

تھائی لینڈ (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان اور ان کے شوہر و اداکار احسن محسن اکرام تھائی لینڈ میں سیر سپاٹوں میں مصروف ہیں . سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اس وقت منال خان اپنے شوہر کے ہمراہ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں چھٹیاں گزار رہی ہیں .


 


دونوں اداکاروں کو بینکاک میں کئی جگہوں کی سیر کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)


اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں انہیں احسن کی گود میں بیٹھا دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ناراضگی کا اظہار کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)


وائرل تصویر پر صارفین کی جانب سے منال خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا . گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official)


شیئر کی گئی ویڈیو میں منال خان نے خوبصورت مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور چائے پی رہی تھیں .

. .

متعلقہ خبریں