تمام حدیں پار، اداکارہ فریال محمود کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اور نوجوان اداکارہ فریال محمود ویسے تو اپنے لکس اور فیشن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں اور ساتھ ہی ان کی فٹنس کے بھی خوب چرچے ہیں۔فریال محمود پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ جوکہ ہٹ ڈرامہ سیریز بابا جانی، عنایہ، داسی، اور لال عشق میں اپنے کرداروں کے لئے جانی جاتی ہیں۔
ماڈل اور اداکارہ فریال محمود اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔فریال کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈا پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی جو آتے ہی چھا گئیں۔
تصاویر دیکھیں: