اداکارہ سبینہ سید نے بے شرمی کی حدیں پار کردیں، بولڈ تصاویر وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبزانڈسٹری میں بہت سے نئے اداکار اور اداکارائیں آرہی ہیں، جن کا فیشن سینس اور اسٹائل کافی بولڈ ہے۔سبینہ سید بھی انڈسٹری میں ایک نیا خوبصورت چہرہ ہیں ،جنہیں ہم مختلف ڈراموں میں دیکھ رہے ہیں۔کم عمر ہونے کیساتھ ساتھ وہ اپنے پراجیکٹس کا انتخاب کافی سمجھداری سے کر رہی ہیں اور اپنے ڈیبیو کے بعد سے ہی زیادہ تر زبردست اور ہٹ ڈراموں میں جلوہ گر ہوئیں۔
نجی ٹی وی کے سپر ہٹ ڈرامے ’دوبارہ‘ میں اپنی اداکاری سے سب کی توجہ حاصل کرنے والی سبینہ سید اب ایک جانا مانا چہرہ بن چکی ہیں۔ماڈل اور اداکارہ سبینہ سید اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے۔
سبینہ کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں۔حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈا پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی جو آتے ہی چھا گئیں۔
تصاویر دیکھیں:


واضح رہےکہ سبینہ سید اب تک مقدر، یقین کا سفر جیسے بڑے ڈراموں کا حصہ بن چکی رہی ہیں جہاں انہوں نے ڈاکٹر اسفند یار عرف احد رضا میر کے منگیتر کا کردار ادا کیا تھا اور حال ہی میں وہ ڈرامہ ’دوبارہ‘ کا حصہ بنیں ، جس میں نامور سنگر و اداکارہ حدیقہ کیانی نے مرکزی کردار ادا کر کے خوب داد سمیٹی۔اس کے علاوہ سبینہ سید نامور اداکار حمزہ علی عباسی اور ہانیہ عامر کی فلم ’پرواز ہے جنون‘ میں بھی نظر آ ئیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

5 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago