کراچی میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت اور گہرائی کتنی تھی ؟ جانئے

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں . تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز 15کلومیٹر گہرائی میں تھا .

شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ریسکیو اداروں اور ہسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیاہے تاہم ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں . زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے . . .

متعلقہ خبریں