رومیسہ خان کی نئی مزاحیہ ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹاررومیسہ خان کی نئی مزاحیہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔رومیسہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں انہیں دوستوں کے ساتھ اسنوکر کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._)


وائرل ویڈیو کو رومیسہ خان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._)


شیئر کی گئی تصویر میں رومیسہ خان نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا تھا اور کسی شاپنگ مال میں کھڑی ہوئی تھیں۔
گزشتہ دنوں ٹک ٹاکر رومیسہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جس کو دیکھنے کے بعد رومیسہ خان صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار تھیں۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Romaisa khan (@romaisa.khan._)


شیئر کی گئی ویڈیو میں ٹک ٹاکر ڈانس کر رہی تھیں اور ویڈیو میں لکھا ہوا تھا کہ وہ دوست جو دونوں کسی ایک سے نفرت کرتے ہوں۔
ویڈیو کے کیپشن میں رومیسہ خان نے لکھا تھا کہ اپنے دوستوں کو ٹیگ کریں اور انہیں سوچنے دیں کہ آپ کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ رومیسہ خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔