حرا مانی کی نئی تصاویر وائرل؛ اداکارہ شدید تنقید کا شکار
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ حرا مانی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد حرا مانی صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سفید رنگ کی ساڑھی پہنی ہوئی ہے اور انکی گود میں ایک سفید رنگ کا کتا بھی ہے۔اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی۔گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں۔شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شوہر کے ہمراہ سڑیوں پر بیٹھی ہوئی تھیں۔
View this post on Instagram
یاد رہے کہ حرا مانی پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں۔