“پشپا 2” کے ہیرو نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)پشپا 2 کے اداکار الوارجن نے سلمان خان اور شاہ رخ خان کی فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔بھارتی سینما رپورٹس کے مطابق پشپا 2 شاہ رخ خان کی “پٹھان” اور سلمان خان کی فلم “ٹائیگر 3” کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔
اداکار الوارجن کا شمار بھارت کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں میں ہوتا ہے، گزشتہ برس الوارجن کی فلم پشپا نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی جس نے کامیانی کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Pushpa (@pushpamovie)


ہندی ڈب کے ساتھ بھی پشپا نے 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا جس کے بعد شائقین کو پشپا 2 فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Pushpa (@pushpamovie)


واضح رہے کہ الوارجن کی فلم” پشپا 2″ اگلے برس ریلیز کی جائے گی۔