تمام حدیں پار، اداکارہ ’وانی کپور‘کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل وانی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ، وہ اکثر اپنے فینس کیلئے گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔حال ہی میں وانی کپور کو رنبیر کپور کے ساتھ فلم ‘شمشیرا’ میں بطور ہیروئن دیکھا گیا ، فلم باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کر سکی لیکن اس فلم میں وانی نے اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
وانی کپور نے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں ۔ان تصویروں میں وانی کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ ان تصویروں میں وانی نے بلیک کلر کی ڈریس پہن رکھی ہے ، جس میں ان کا بولڈ لک سامنے آیا ہے۔
تصاویر دیکھیں:
View this post on Instagram
View this post on Instagram