تمام حدیں پار، اداکارہ ’وانی کپور‘کی انتہائی شرمناک تصاویر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل وانی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ، وہ اکثر اپنے فینس کیلئے گلیمرس اور بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں . حال ہی میں وانی کپور کو رنبیر کپور کے ساتھ فلم ‘شمشیرا’ میں بطور ہیروئن دیکھا گیا ، فلم باکس آفس پر اچھا بزنس نہیں کر سکی لیکن اس فلم میں وانی نے اپنے منفرد انداز اور خوبصورتی سے سب کی توجہ حاصل کر لی .


وانی کپور نے اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہیں . ان تصویروں میں وانی کا گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے . ان تصویروں میں وانی نے بلیک کلر کی ڈریس پہن رکھی ہے ، جس میں ان کا بولڈ لک سامنے آیا ہے .
تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Vaani Kapoor (@_vaanikapoor_)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Vaani Kapoor (@_vaanikapoor_)

. .

متعلقہ خبریں