سپرماڈل ’مہرین سید‘ نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ماڈل مہرین سید اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔حال ہی میں معروف ماڈل کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس میں انہیں نہایت بولڈ لباس میں فوٹو شوٹ کرواتے دیکھا جا سکتا ہے۔
وائرل تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماڈل نے مختلف ڈریسز زیب تن کیے ہوئے ہیں ، جوکہ کافی مغربی انداز کے ہیں۔تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی توسوشل میڈیا صارفین نے پاکستان کی ان سپر ماڈل مہرین سید کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے ان کی تعریف بھی کی۔
تصاویر دیکھیں:

Recent Posts

انٹرنیٹ کی بندش، بھارت مسلسل چھٹی مرتبہ پہلے نمبر پر آگیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) دنیا کی نام نہاد سب سے بڑی جمہوریت مسلسل چھٹے سال…

2 hours ago

ملک میں آئی ٹی کا انقلاب دیکھنا چاہتی ہوں، 10 کمپنیاں اپنے آفس بنانے آرہی ہیں، فلم سٹی بھی بنے گا : مریم نواز کا خطاب

لاہور ( قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ…

3 hours ago

ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی، شاہد آفریدی کا بیان

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی…

3 hours ago

پاکستان کا پہلا نوازشریف آئی ٹی سٹی پراجیکٹ، وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کمرشل لانچنگ کر دی

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے نوازشریف آئی ٹی سٹی…

3 hours ago

سارہ علی خان کی شادی سے متعلق خبریں گردش کرنےلگیں، پٹودی خاندان کا داماد کون ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کے چھوٹے نواب…

3 hours ago

معاشی مسائل کےشکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ کےد وران چائے پر کتنے پیسے خرچ کیے ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معاشی مسائل کا شکار پاکستانیوں نے گزشتہ 10 ماہ میں 54…

4 hours ago