عائشہ عمر کی دلکش ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ عائشہ عمر کی دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . عائشہ عمر نے اپنی نئی ویڈیو آفیشل اکاؤنٹ سے شئیر کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


وائرل ویڈیو میں گلگت کے خوبصورت نظاروں کو دیکھا جاسکتا ہے جس سے اداکارہ لطف اندوز ہورہی ہیں .
سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں اداکارہ اس وقت اپنے دوستوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے ہنزہ اور گلگت بلتستان میں موجود ہیں،جہاں سے وہ اپنے مداحوں کے لیے نئی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کر رہی ہیں .


اس سے قبل تصاویر میں عائشہ عمر کو خوبصورت مقامات پر دیکھا گیا تھا جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا تھا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے اداکارہ عائشہ نے لکھا تھا جنت . اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی ویڈیو میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)


شئیر کی گئی ویڈیو میں عائشہ عمر پہاڑی علاقے میں اپنی سالگرہ کا کیک پکڑ کر کھڑی تھیں اور اس کے بعد وہ خود ہی موم بتی بوجھانے کے بعد کیک کھا لیتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں