ثنا جاوید کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ ثنا جاوید کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)


شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں . اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دلکش تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)


شئیر کی گئی تصاویر میں ثنا جاوید کو آسمانی لباس میں دیکھا گیا تھا جس میں وہ اور بھی حسین لگ رہی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)


گزشتہ دنوں اداکارہ ثنا جاوید کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا . اداکارہ ثناہ جاوید نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی تھیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)


واضح رہے کہ اداکارہ ثناہ جاوید نے کم وقت میں اس انڈسٹری میں اپنے قدم جمائے اور مداحوں کی جانب سے کافی توجہ اور محبت حاصل کی ہے .
اداکارہ ثنا جاوید فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر، ویڈیو اور اپنے پروجیکٹس کی معلومات مداحوں کےساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں .

. .

متعلقہ خبریں