عمران خان کی ارشد شریف کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سینیئر صحافی ارشد شریف کے گھر پہنچ گئے ہیں . تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان عدالت سے سیدھے سینیئر صحافی ارشد شریف کے گھر پہنچے جہاں انکے ہمراہ فواد چوہدری اور زلفی بخاری بھی موجود تھے .


اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ارشد شریف کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا .

. .

متعلقہ خبریں