مونی رائے کا انتہائی نازیبا فوٹو شوٹ وائرل؛ تمام حدیں پار کردیں

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے ہمیشہ اپنے اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے موضوع بحث رہتی ہیں . مونی رائےاکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی کرنا پرتا ہے .


مونی کو ڈریسنگ میں مغربی انداز پسند ہے اور ہم انہیں زیادہ تر مغربی لباس میں ہی دیکھتے ہیں جسے وہ اعتماد کے ساتھ کیری کرتی نظر آتی ہیں . حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کی جو آتے ہی چھا گئیں،کچھ ان کے اس انداز کی تعریفیں کر رہے ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جنھوں نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے آڑھے ہاتھوں لے لیا .
تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)


ڈانس ویڈیو دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by mon (@imouniroy)


ٹی وی ڈرامے میں ناگن بن کر گھر گھر مشہور ہونے والی مونی رائے کا نام سب سے بولڈ اداکارہ میں شمار ہوتا ہے . وہ ٹی وی کے بعد اب بالی ووڈ میں بھی دھمال مچا رہی ہیں . چند فلموں میں ہی کام کرکے انہوں نے بڑی بڑی اداکاراؤں کو مات دی ہے .

. .

متعلقہ خبریں