کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی مشہور اداکارہ حرا مانی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے .
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ گاڑی میں بیٹھی ہوئی ہیں . اس سے قبل اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں .
View this post on Instagram
شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی . زشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں . شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ شوہر کے ہمراہ سڑیوں پر بیٹھی ہوئی تھیں .
View this post on Instagram
یاد رہے کہ حرا مانی پاکستان کے کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر چکی ہیں .