روپے کی بے قدری،انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، جانیں نئی قیمت

کراچی (قدرت روزنامہ) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے،
انٹر بینک میں ڈالر 27 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 220 روپے کا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مارکیٹ کے اختتام پر ڈالر 219 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا ، آج کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے ، دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے ، 100 انڈیکس میں 382 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے،ہنڈرڈ انڈیکس 41 ہزار 807 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے ۔

Recent Posts

کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس؛ 9مئی کے 10ملزمان کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ)نو مئی کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس کے 10 ملزمان کی ضمانت منظور ہوگئی۔…

1 hour ago

روس میں بیٹیوں کی پرورش والد کے بغیر کیوں کی جاتی ہے؟

روس (قدرت روزنامہ)دنیا میں ایسے کئی ممالک ہیں جہاں والدین اور اولاد کے درمیان کچھ…

1 hour ago

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان…

2 hours ago

انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے تاحال اپوزیشن یا حکومتی بینچز میں…

2 hours ago

جنرل صاحب یقین دہانی کروائیں تحقیقات کرنے والے ججز کے رشتے داروں کو اغوا نہیں کیا جائے گا، پی ٹی آئی

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ…

2 hours ago

’مہربانو! آپ نے ہنسنا نہیں، عظمیٰ! آپ نے رونا نہیں’، ٹی وی پروگرام کا یہ کلپ کیوں وائرل ہوا؟

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی رہنما مہربانو قریشی اور وزیر…

2 hours ago