میراچہرہ پہلے موٹاتھالیکن پھرمیں نے۔۔۔گھربیٹھے روزانہ 10سیکنڈ کایہ طریقہ آزمائیں اورچہرے کی چربی سے نجات پائیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کچھ لوگ دبلے پتلے ہونے کے باوجود بھی گول مٹول چہرے کے مالک ہوتے ہیں لیکن انہیں اپناچہرہ پتلابنانے کی خواہش ہوتی ہے . آج ہم آپ کوتین ایسی ورزشوں کے بارے میں بتائیں گے جوآپ دن میں کہیں بھی اورکسی بھی وقت کرسکتے ہیں لیکن دھیان رکھیں کہ ان ورزشوں کے دوران وقفہ کم سے کم لیناہے .

منہ اوپرکرکے کھولیں اوربندکریں پہلے سیدھے بیٹھ جائیں اورپھرچہرہ اوپرکی طرف کرلیں اب منہ کوپوراکھولیں اوربندکریں . یہ عمل دس سکینڈ تک تین بارمسلسلکریں . زبان باہرنکالیں . دوسری ورزش یہ ہے کہ چہرے کوسیدھارکھتے ہوئے زبان باہرنکالیں اوردس سکینڈ تک نکالے رکھیں اس عمل کوبھی تین مرتبہ دہراناہے . چبائیں . اب سیدھے بیٹھ کرمنہ کھولیں اوراچھی طرح چبانے کی ورزش کریں . اس ورزش کوبھی دس سکینڈ تک اورمسلسل کریں اوراس کے بھی تین سیٹ کریں . ایک ہفتے تک ان ورز ش کوکرنے سے چہرے کی فالتوچربی کم ہوجائے گی . . .

متعلقہ خبریں