نازیبا لباس کا چناؤ: اداکارہ صوفی چودھری کی انتہائی بولڈ تصاویر وائرل


ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ صوفی چودھری اپنے کمال کے فیشن سینس سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں . اداکارہ نے ایک بار پھر فینز کو اپنی گلیمرس اداؤں سے مسحور کردیا ہے .

وہ نیلے گاؤن میں اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرکے تعریفیں بٹور رہی ہیں .
صوفی چودھری نے انسٹا گرام پر اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ کی کئی تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کا زبردست انداز دیکھ کر فینز حیران رہ گئے ہیں . وہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں اور تصاویر وائرل ہو رہی ہیں .
تصاویر دیکھیں:


 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by SOPHIE (@sophiechoudry)

. .

متعلقہ خبریں