عمران خان پاکستان کیلیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ ہیں، سعید غنی
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ قرار دے دیا ہے۔سعید غنی کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کے لیے سب سے بڑا سیکیورٹی تھریٹ ہیں۔
سعید غنی نے 27 اکتوبر، یومِ سیاہ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ ہوا تھا، ہم بھی کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔
عمران خان کی لانگ مارچ کی کال
واضح رہے کہ عمران خان نے کل، بروز جمعہ 11 بجے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے۔