ماڈل و اداکارہ ایمان علی کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے شرمناک تصاویر وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور سپر ماڈل اور اداکارہ ایمان علی کی جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے شرمناک تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے . صدا بہار ایمان علی اپنی خوبصورتی کی وجہ سے ہمیشہ سب کی پسندیدہ رہی ہیں،ان کا فیشن سینس اور اسٹائل کافی بولڈ ہے .


تصاویر دیکھیں:

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)


واضح رہےکہ پاکستانی فلم میں ایکشن پر رومانس کا تڑکہ لگنے والا ہے، شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ‘ ٹچ بٹن ‘28 اکتوبر 2022 میں ریلیز کردیا جائے گا .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


’ٹچ بٹن‘ فلمی دنیا میں فرحان سعید کی پہلی فلم ہے،اس فلم کی پروڈکشن اداکارہ عروہ حسین کررہی ہیں جبکہ اس فلم کی ہدایات قاسم علی مرید دے رہے ہیں . فلم ’ماہِ میر‘ میں اپنی جاندار اداکاری سے سب کو حیران کرنے والی اداکارہ و سپر ماڈل ایمان علی بھی فلم ’ٹچ بٹن‘ میں اپنے کیرئیر کے ایک منفرد کردار میں نظر آئیں گی .
فلم ’ٹچ بٹن‘ میں فرحان سعید، فیروز خان ،ایمان علی اور سونیا حسین سمیت دیگر نامور فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے . اس فلم کا پہلا ٹیزر سال 2020 میں ریلیز کیا گیا تھا ، جسے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی ملی .
فلم ’ٹچ بٹن‘ کا ٹریلر دیکھیں:

. .

متعلقہ خبریں