لانگ مارچ کے اعلان کے بعد مخالفین کی صفوں میں بحرانی کیفیت ہے، عمر سرفراز چیمہ

لاہور (قدرت روزنامہ)مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے اعلان کے بعد مخالفین کی صفوں میں بحرانی کیفیت ہے . اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ 27 کلومیٹر کے حکمران پہلے بڑھکیں مارتے رہے، اب یہ خوف سے لانگ مارچ رکوانے کے لیے عدالت پہنچ گئے .


عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ ’تقسیم کرو اور حکمرانی کرو‘ کے علمبردار قوم کو متحد دیکھ کر سر پیٹ رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں