اداکارہ نوشین شاہ نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، بولڈ تصاویر وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل نوشین شاہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جو کچھ صارفین کو تو بے حد پسند آئی لیکن کچھ نے انہی ںتنقید کا نشانہ بنایا۔وائرل تصویر وں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوشین شاہ کا انداز اور لباس کا فی بولڈ ہے۔
تصاویر دیکھیں:
13 2 8 200x300
13 3 7 241x300
13 4 7 300x225
13 5 7 205x300
13 6 7 243x300
13 7 7 300x300
13 8 300x242
13 9 5 300x300
13 10 5 300x300
13 11 2 300x300
13 12 2 300x300
13 13 2 300x300
13 14 2 242x300
اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کسی کو خوب پسند آٗئی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔واضح رہے کہ نوشین شاہ نے ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘، ’خود پرست‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔