اداکارہ نوشین شاہ نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کردیں، بولڈ تصاویر وائرل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اور ماڈل نوشین شاہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بھی خوب پسند کیا جاتا ہے .
حال ہی میں معروف اداکارہ کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جو کچھ صارفین کو تو بے حد پسند آئی لیکن کچھ نے انہی ںتنقید کا نشانہ بنایا .

وائرل تصویر وں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوشین شاہ کا انداز اور لباس کا فی بولڈ ہے .
تصاویر دیکھیں:













اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو کسی کو خوب پسند آٗئی تو کسی نے انہیں لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا . واضح رہے کہ نوشین شاہ نے ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘، ’خود پرست‘ اور کئی مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے .

. .

متعلقہ خبریں