رومیسہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ٹک ٹاکر کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصویر میں رومیسہ خان کو مغربی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
اس سے قبل ٹک ٹاکر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا گیا تھا۔
View this post on Instagram
گزشتہ دنوں رومیسہ خان کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں انہیں دوستوں کے ساتھ اسنوکر کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار رومیسہ خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔